ARINAC Forte Tablet ایرینک فورٹ گولی کو نزلہ، زکام، جسم درد، بخار اورسردی کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ حمل کے دوران استعمال نہ کریں۔ اس دوائی کے اہم اجزا میں ابوپروفن اور سدوفدرین ایچ سی ایل شامل ہیں۔ ایرینک فورٹ میں کیفین بھی شامل ہوتی ہے۔ ایرینک فورٹ ابوٹ فارما سیوٹی کی تیار کردہ دوائی کا ایک مشہوربرانڈ نام ہے۔ اس کے علاوہ،ایرینک فورٹ کا سسپینشن سیرپ بھی بچوں کے لئے دستیاب ہے۔ ایرینک فورٹ کے استعمال سے آپ کو نزلہ، بخار اور جسم کی دردوں سے بہت جلد نجات ملتی ہے۔
ARINAC Forte Tablet Uses in Urdu
Following is the uses of arinac forte tablet in Urdu. Arinac Forte is considered best flu tablet in Pakistan
ایرینک فورٹ کے استعمالات
نزلہ زکام کے لیئے
بخار اور جسم درد کے لیئے
سر درد ختم کرتا ہے
ایرینک فورٹ میں شامل سدوفدرین ایچ سی ایل ناک کی بندش کو دور کرنے میں مددگار ہے۔
اس دوائی میں پائے جانے والے اجزا ابوپروفین اور سدوفدرین ایچ سی ایل زکام، بخار، سردی اور جسم کی دردوں کو ختم کر دیتے ہیں۔
ایرینک فورٹ میں شامل کیفین اضافی مادہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو جسم کو تیزی سے کام کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔
ARINAC Forte Tablet Dose in Urdu
Here is the dosage detail of Arinac Tablet in Urdu, to treat flu and fever.
ایرینک فورٹ کی خوراک
بالغوں کے لئے: 1 ٹیبلٹ 2 سے 3 مرتبہ روزانہ لیں سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ 3 ٹیبلٹ صبح، دوپہر اور شام۔
کھانے کے بعد استعمال کریں۔
نوٹ: مہربانی کرکے ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر اس دوائی کا استعمال نہ کریں۔
ایرینک فورٹ کا فارمولا
ایرینک فورٹ ٹیبلٹ کا فارمولا 400 ملی گرام آئبوپروفین، 60 ملی گرام سیوڈوافیدرین ایچ سی ایل اور 2 ملی گرام کلورفینرامین میلیٹ شامل ہوتا ہے۔ یہ تینوں اجزا مل کر زکام، بخار، سر درد، بند ناک اور سائینس کی بیماری کو ٹھیک کرتے ہیں۔
Abbott Laboratories manufactures Arinac Forte tablets in Pakistan.
ایرینک فورٹ گولی کی پاکستان میں قیمت۔
ایرینک فورٹ کی دس گولیوں والے پتے کی قیمت 44 روپے ہے۔
Arinac Forte Tablet Uses in Urdu by Dr Aiman Pervaiz
ARINAC Tablet Side Effects in Urdu
This tablet may cause some side effects. The detail of these side effects are given below in Urdu
ایرینک فورٹ کے نقصانات
گہرے رنگ کا پیشاب
بد ہضمی یا بھوک کا کم لگنا
الٹی اور دل کا خراب ہونا
دل کی دھڑکن تیز ہونا
منہ کا خشک ہونا
نیند کی کمی
گیس، قبض یا دیگر معدہ کے مسائل بھی ہو سکتے ہیں۔
نوٹ: یاد رکھیں! کوئی بھی دوائی کا ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر استعمال آپ کے صحت کے لیئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ برائے مہربانی اس دوائی کے استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔ شکریہ۔
ایرینک فورٹ کے بارے میں کوکچھ اہم سوال اور جواب!
کیا ایرینک فورٹ گولی کو حمل کے دوران استعمال کر سکتے ہیں؟
نہیں۔ ایف ڈی اے امریکہ کی ہدایت کے مطابق کوئی بھی NSAID داوئی کا حمل کے دوران استعمال ماں اور بچے کی صحت کے لیئے ٹھیک نہیں ہے۔
حمل کے دوران عام نزلہ زکام اور بخار کے لیئے کونسی گولی کھائیں؟
حاملہ عورت بخار نزلہ زکام کے لیئے پیراسیٹامول ٹیبلٹ استعمال کر سکتی ہے۔