Arnica 200 Uses in Urdu, آرنیکا Aham Alamat, Benefits, Side Effects

Arnica 200 Uses in Urdu, آرنیکا Aham Alamat, Benefits, Side Effects
Arnica 200 Uses in Urdu, آرنیکا Aham Alamat, Benefits, Side Effects
Advertisement


Homeopathic Medicine Arnica Montana بڑے پیمانے پر جسم پر لگنے والی چوٹوں کو کنٹرول کرنے، سوجن کو کم کرنے، چوٹ سے ہونے والے درد کو روکنے اور صدمے کے بعد صحت یابی کو فروغ دینے کے لیے سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے بہت سے مریض اسے آپریشن سے پہلے لیتے ہیں۔ عابد کینٹ مٹیریا میڈیکا سے آرنیکا کے استعمالات، فائدے، علامات، نقصان اور طاقت کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔

Arnica 200 Uses in Urdu (آرنیکا کی اہم علامات)

Homeopathy Medicine Arnica Ki Aham Alamat and Benefits in Urdu

Arnica 200 Uses in Urdu: اس دوا کی پہلی اور آخری علامت ”دکھن کا احساس ہے ” جیسے کہ چوٹ لگنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ دکھن کا احساس ہو سکتا ہے کہ چوٹ سے ہی پیدا ہوا ہو اور ہو سکتا ہے کہ کسی بیماری کے دوران میں پایا جائے رکھن کا احساس ایک آدھ عضو میں بھی ہو سکتا ہے اور تمام جسم میں بھی دکھن کی وجہ سے مریض ایک ہی کروٹ پر آرام سے نہیں لیٹ سکتا بلکہ کروٹیں بدلتا رہتا ہے اور کہتا ہے کہ بستر سخت ہے خواہ بستر نرم ہی کیوں نہ ہو۔ 

جسم اس قدر درد محسوس کرتا ہے کہ مریض نہیں چاہتا کہ کوئی اسے چھولے اور اگر کوئی اس کی طرف آرہا ہو تو دور سے روکتا ہے کہ کہیں اس کے جسم کے ساتھ ٹھوکر نہ لگ جائے ( یہ بڑھا ہوا درد کا احساس خصوصا” گنٹھیا کے دردوں میں پایا جاتا ہے)

چوٹ۔ ضرب اور اس کے بد اثرات چوٹ خواہ تازہ ہو خواہ سالہا سال کی پرانی کسی قسم کی چوٹ جسم کے کسی حصہ اور عضو پر وضع حمل ایک چوٹ کی مانند ہے لہذا آرنیکا وضع حمل کے بعد کی دردوں کی دوا ہے.

بدبو دار اخراجات (خصوصا” بخاروں میں پاخانہ اور ریاح گندے انڈوں کی مانند۔

بخاروں میں غنودگی۔ جواب دیتے دیتے مریض غنودگی میں چلا جاتا ہے غنودگی کے ساتھ پیشاب یا پاخانہ خود بخود خارج ہو جاتے ہیں.

Causticum 200 30 Uses in Urdu: Dose, Benefit and Side Effect

عام کمزوری اور نقاہت سرگرم چہرہ سیاہی مائل سرخ اور جسم ٹھنڈا یعنی سر کی طرف اجتماع خون۔ چونکہ سر کی طرف اجتماع خون ہوتا ہے لہذا سکتہ میں دو بڑی دواؤں میں سے ایک ہے دوسری دوا Opium ہے جس میں ساتھ ساتھ خراٹے بھی پائے جاتے ہیں۔

جلد پر نیلے اور سیاہ داغ (bruises or blue patches on body) (خواہ چوٹ کی وجہ سے ہوں خواہ کسی بیماری کی وجہ سے خون کا رنگ بھی سیاہی مائل ہوتا ہے اور پتلا ہوتا ہے تازہ چوٹوں کی وجہ سے خون نکلنا۔ خون جلد کے مجھے جمنا پھنسیاں نہایت پُر درد چھوٹی چھوٹی پکنے سے پہلے ہی مرجھا جائیں۔

اب ذیل میں دیکھیں کہ Arnica Uses and Benefits کے بعد اس کی main alamat کون کون سی ہیں۔

Arnica Montana 200 Major Symptoms

Arnica Ki Markazi Alamat

دوا کی مرکزی علامات چوٹ کے بد اثرات خواہ کچھ ہی کیوں نہ ہوں) دکھن کا احساس اور جلد پر نیلے سیاہ داغ ہیں۔

Arnica Benefits in Hindi and Urdu

In the following video homeopathic doctor Ahmad Ijaz explains Arnica Montana 30 200 potency uses and Arnica mother tincture benefits.

Arnica Ki Helping Homeo Medicines

مددگار دوائیں: Aconite, Epicac, Calcarea Carb, Natrum Sulphuranium, Rustox, Sulfuric Acid Veratrum Album (Arsenic Album, Brai Onia and Tox اس دوا کے بعد اچھا کام کرتی ہیں)

Arnica Ki Dushman Homeo Medicine

دافع اثر دوائیں:۔ کیمرہ، اپی کاک (بڑی مقدار میں) کافیا (سردرد میں )’ Aconite, Arsenic album, China, Ignesia۔

Arnica Potency

طاقت: 3 سے 30- مقامی طور پر Q (زخموں پر نہ لگائیں) E. B. Nash Arnica 200 طاقت استعمال کرتے تھے۔

نوٹ: تعلقات کے ابتدائی مضمون میں Dr. Kent کا Arnica Rustax اور Calcarea carb کے بارے میں درج شدہ بیان ملاحظہ ہو۔ Dr. Kent – آرنیکا ‘ Aconite کے بعد اچھا کام کرتی ہے اور ایکونائٹ اپی کاک اور Veratrum album کی مددگار ہے۔

Arnica Homeopathic Medicine Side Effects

Arnica Ke Nuqsan

اس کا استعمال سنگین ضمنی اثرات کا باعث بن سکتا ہے، جیسے متلی nausea، قے، سانس کی قلت، high blood pressure، دل کی بے قاعدگی، کوما، یا موت بھی۔ جب ہومیوپیتھک فارمولیشنز میں آرنیکا کو بہت زیادہ گھلایا جاتا ہے، تو اسے زبانی طور پر لینا محفوظ ہے۔

Arnica Montana Homeopathy Medicine Benefits in English

Arnica Montana is a type of medicine used in homeopathy to treat different problems. It is commonly used for pain relief in cases of injuries like sprains, strains, and bruises. It can also help reduce swelling and inflammation in the body. If you have sore muscles or arthritis, Arnica Montana 200 can help relieve the pain and inflammation. It is also used to treat headaches caused by physical activity or injury. After surgery, Arnica Montana can aid in the recovery process by reducing swelling and bruising.