Chipkali Bhagane Ka Tarika in Urdu, Lizard Ko Ghar Se Kaise Bhagaye

Chipkali Bhagane Ka Tarika in Urdu, Lizard Ko Ghar Se Kaise Bhagaye
Chipkali Bhagane Ka Tarika in Urdu
Advertisement


پاکستان میں گرمیاں شروع ہوتے ہی لوگ Chipkali Bhagane Ka Tarika انٹرنیٹ پر ڈھونڈنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہمیں بھی اپنی ویب سائیٹ پر لوگوں کے سوال آنے لگ جاتے ہیں کہ Chipkali Lizard Ko Ghar Se Kaise Bhagaye تو ہم نے سوچا کیوں نہ چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ پرایک مکمل آرٹیکل لکھا جائے جس سے لوگوں کی مدد ہو سکے۔ تو چلیں شروع کرتے ہیں۔

پاکستان میں گھر کی دیواروں کھڑکیوں پر چھپکلیوں کی موجودگی ایک عام سی بات ہے۔ گرمیوں کے موسم میں چھپکیاں زیادہ تر کیچن، کمروں اور واشروم میں آجاتی ہیں کیونکہ اس موسم میں کیڑے مکوڑے اپنے بِلوں سے باہر آجاتے ہیں تو یہ ان کو کھانے کے لیئے آ دھمکتی ہیں۔ ہماری بہت سے خواتین اور لڑکیاں چھپکلی کو دیکھ کر ڈر جاتی ہیں اور چھپکلی مار سپرے کی تلاش شروع کر دیتی ہیں۔ لیکن یہ chipkali marne ka spray انسانی صحت کے لیئے نقصان دہ ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو چھپکلی بھگانے کے لئے ان چیزوں کا استعمال بتائیں گے جو صحت کے لئے بلکل بھی مضر نہیں ہیں۔

یہ جو Ghar Se Chipkali Bhagany Ka Tarika ہم آپ کے نیچے بتانے جا رہیں ہیں اس کے لیئے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کا زیادہ خرچہ بھی نہیں آئے گا اور ساتھ میں آپ کی صحت کو بھی کوئی Nuqsan نہیں ہو گا۔

Chipkali Bhagane Ka Tarika in Urdu

آپ کے گھر، باورچی خانے اور کمروں کے ارد گرد چھپکلیوں کا رینگنا ناخوشگوار اور غیر صحت بخش ہو سکتا ہے۔ خوش قسمتی سے، چھپکلیوں کو نقصان پہنچائے بغیر ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔

Chipkali Bhagane Ka Tarika Bataen

گھر سے چھپکلی بھگانے کے طریقے

ایک بلی حاصل کریں۔

بلیاں چھپکلی کے قدرتی شکاری ہیں اور انہیں آپ کے گھر سے دور رکھنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ اگر آپ بلی کے شوقین ہیں تو بلی حاصل کرنا آپ کے چھپکلی کے مسئلے کا بہترین حل ہو سکتا ہے۔

انڈے کے چھلکے

انڈوں کے کچھ چھلکے گھر میں مختلف جگہوں پر ڈال دیں جیسے داخلی دروازے وغیرہ میں، بس ان چھلکوں کو توڑنا نہیں ہے بلکہ دو ٹکڑوں میں ڈالنا ہے اور وہی ہر جگہ کے لیے کافی ثابت ہوں گے، لیکن ہر 3 سے 4 ہفتے بعد ان چھلکوں کو بدلنا ضروری ہے۔ یہ چھپلکیوں کو ڈرا کر گھر سے بھگانے کا بہت موثر اور سستا طریقہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جاندار ان چھلکوں کو شکاری سمجھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور گھر سے بھاگ جاتے ہیں۔

Chipkali Ko Ghar Se Bahar Kaise Nikale

کافور کی گولیاں

کافور کی یہ چھوٹی گولیاں پتنگوں، لال بیگوں، چیونٹیوں، مکھیوں اور چھپلکیوں سب کو نشانہ بناتی ہیں۔ ان گولیوں کو چولہے، فریج یا سنک کے نیچے ڈال کر آپ چھپکلیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔

لہسن

لہسن کی بو صرف انسانوں کے مزاج پر ہی گراں نہیں گزرتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی دور بھگاتی ہے۔ لہسن کی پوتھی کو گھر کے داخلی دروازوں یا کھڑکی پر رکھ کر آپ ان جانداروں کو گھر کے اندر داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔

پیاز

پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں، پیاز کو 2 ٹکڑے میں کاٹیں اور ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں آپ کے خیال میں یہ جاندار چھپا ہوا یا داخلی دروازے کے پاس رکھنا بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔

کافی پاﺅڈر

آپ کو چاہیے کہ کافی پاﺅڈر اور تمباکو کو ملاکر گول کرکے چھوٹے چھوٹے گیند بنالیں اور انہیں کسی ٹوتھ پِک کی ڈبیہ میں ڈال کر گھر میں رکھ دیں۔اس کی بو چھپکلیوں کے لئے اس قدر خطرناک ہے کہ اس کی وجہ سے ان کی موت ہوجائے گی۔خیال رہے کہ مری ہوئی چھپکلیوں کو فوری طور پر گھر سے باہر پھینک دیں تاکہ بچے محفوظ رہ سکیں۔

ٹھنڈا پانی

چھپکلی ایسے حشرات الارض میں شمار کی جاتی ہے جس کے لئے درجہ حرارت میں تبدیلی کافی خطرناک ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنے گھر کی دیوار پر اسے دیکھیں تو اس پر ٹھنڈا پانی ڈال دیں، اس کی وجہ سے چھپکلی کو جھٹکا لگے گا اور یہ بالکل بے سود ہوجائے گی۔اس دوران آپ اسے چاہے تو مار دیں یا کسی جھاڑو کے ذریعے گھر سے باپر نکال دیں۔

فلائے پیپر

اس کاغذ کو مکھیوں کو پکڑنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ چاہیں تو اسے باورچی خانے میں اس طرح رکھیں کہ چھپکلی اس کے اوپر آجائے، اب آرام کے ساتھ اسے گھر سے باہرپھینک دیں۔

پرندوں کے پر

چھپکلیوں کو پرندوں سے بہت ڈر لگتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ پرندے انہیں کھاجاتے ہیں۔ اگر آپ پرندے کے پَر گھر میں لٹکادیں گے تو چھپکلیوں یہی سمجھیں گی کہ پرندے کہیں نزدیک موجود ہیں اور وہاں سے دم دبا کربھاگ جائیں گی۔

کافی

تمباکو کے پتے اور کافی آپس میں ملا کر گولیاں بنا لیں۔ ان گولیوں کو بھی کونوں میں ڈال دیں اور چھپکلی کے مر جانے کا انتظار کریں۔

Ghar Se Lizard Chipkali Bhagane Ka Totka

چھپکلی بھگانے کا بہترین ٹوٹکہ یہ ہے کہ ایک سفید کاغذ پر چونا ، نسوار اور تمباکو گھر سے ہم وزن لیکر انہیں مکس کر لیں اور گھر میں اس جگہ رکھیں جہاں سے چھپکلیاں گھر کے اندر آتی ہیں ۔ تمہا کو اور نسوار کی بو سے چھپکلی بیہوش ہو جاتی ہے اس لئے اسے ایسی جگہ پر رکھنا چائیے جہاں پر نیچےکوئی کھانے پینے والی چیز نہ ہو, ا سے سفید کاغذ پر رکھنا چاہئے ۔

Chipkali Ko Ghar Me Aane Se Kaise Roke (Tips)

انٹری پوائنٹس کو سیل کریں۔

چھپکلی چھوٹے وقفوں اور دراڑوں سے آپ کے گھر میں داخل ہو سکتی ہے۔ پائپوں کے ارد گرد خالی جگہوں کو پُر کر، دیواروں میں دراڑیں بند کر کے، اور دروازوں اور کھڑکیوں کے گرد موسم کی پٹی کا استعمال کر کے تمام داخلی مقامات کو بند کر دیں۔

گھر کی صفائی

اس بات کو یقینی بنائیں کہ گھر کو اچھی طرح سے صاف کیا جائے۔ چھپکلیوں کی گھر میں موجودگی کی سب سے بڑی وجہ گندگی ہے۔چونکہ چھپکلیاں کیڑے مکوڑے کھاتی ہیں جو کہ گھر میں موجود گندگی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں لہذا کوشش کریں کہ اپنے گھر کو بالکل صاف رکھا جائے۔

Chipkali Ko Marna in Islam

بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ Kya Chipkali Ko Marna Chahiye in Islam، تو اس کے لیئے نیچے Mufti Tariq Masood Sb  کی Youtube Video دی جا رہی ہے جس میں وہ بتا رہیں کے کہ  Chipkali ko marne ki hadees, Chipkali Lizard Ko Marna Islam, Dua aur Sawab کے بارے میں کیا حکم ہے۔ مزید تفصیل کے لیئے ویڈیو دیکھیں۔

Difference Between White Eggs and Brown Eggs, Nutrition, Protein, Price

छिपकली को घर से भगाने के उपाय

छिपकली भगाने का ऐसा जादुई नुस्खा जिसे देखकर आप भी हैरान हो जाएंगे/how to get rid lizard

There are several options for lizard sprays available on online shopping websites in Pakistan, such as Daraz and Naheed Shopping. One option is the “Lizard Removal Spray All Insect Removal Spray” and Mortein spray which is available on Daraz for purchase.

The price of this lizard spray is 435 rupees in Pakistan.

Another option available on Naheed Shopping is the “Cobra Lizard Extra Strong Spray” which comes in a 300ml can. The spray has a powerful formula that can quickly and effectively eliminate lizards and other reptiles from your home or workplace.

The price of this chipkali marne ka spray is 450 rupees.

Umeed hai keh ap ko hamara yh article jo keh Chipkali Bhagane Ka Tarika in Urdu tha pasand aya ho ga. Agr ap koi bhi sawal pochna chahty hain to nechy comment kr skty hain. thanks for reading.


Some More Information Abot Lizard

Chipkali ko English mein kya kahate hain?

Chipkali ko English mein lizard kehty hain.

छिपकली को इंग्लिश में क्या कहते हैं

छिपकली को इंग्लिश में लिज़र्ड कहते हैं