Japani Phal Ke Fayde in Urdu: یہ جاپان کا قومی پھل ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسے جاپانی پھل کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے جبکہ اردو میں اسے املوک بھی کہا جاتا ہے۔ مگر یہ نام بہت کم افراد کو معلوم ہوتا ہے اور جاپانی پھل Japani Phal کے نام سے ہی زیادہ مشہور ہے جو سال کے آخری مہینوں میں دستیاب ہوتا ہے۔
Japani Phal (Amlok) khane ke Fayde in Urdu
Japani Phal Benefits in Urdu
یہ پھل صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے جس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔
Japani Phal Benefits for Skin
املوک کو جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جس کے چھلکے میں قدرتی طور پر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس کے چھلکے میں موجود فائٹو کیمیکل جلد پر ہونے والےبڑھتی عمر کے اثرات سے بچاتا ہے۔ جبکہ اس میں موجود فائبر زہاضمہ بہتر بناتے ہیں ۔ اس میں فاسفورس اور کیلشیم جیسے منرلز اور وٹامنز اے اور سی شامل ہوتے ہیں، جو کہ انسانی جلد کے لیئے ضروری ہیں۔
Japani Phal Benefits for Weight Loss
یہ پھل وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے مفید ہوتا ہے، کیونکہ 128گرام کے اس جاپانی پھل میں 31گرام کاربوہائیڈریٹ موجود ہوتے ہیں۔ جبکہ اس میں فیٹس کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ اس کو کھانے سے آپ کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے اور بڑھتا نہیں ہے۔
Japani Phal Benefits for Constipation
قبض کشا خصوصیات کی وجہ سے یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو قبض میں مبتلا رہتے ہیں یا جگر کے مسائل کا شکار ہیں۔ Japani Phal میں موجود فائبر کی بڑی مقدار ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ قبض کشا پھل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ دوسری جانب یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے یہ پانی کی شکایت دور کرتا ہے اور پیشاب کی مقدار کو بڑھاتا ہے اس میں پوٹاشیم کی موجودگی پیشاب کے ذریعے اہم معدنیات کو ضائع نہیں ہونے دیتی۔
Japani Phal Benefits for Diebetes
پرسیمن یعنی املوک میں موجود شکر اور فرکٹوس کی وافر مقدار جسم کو توانائی فراہم کر کے ذہنی دباؤ اور سستی کے اثرات کو بھی ختم کرتی ہے۔ اس میں مٹھاس کی کم مقدار شوگر کو زیادہ نہیں بڑھنے دیتی۔
کھیل کود یا جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے لوگوں اور بچوں کے لیے بہترین ہے۔
Japani Phal Benefits for Male
اس پھل کو مردانہ قوت کیلئے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے اور مرد حضرات اسے بڑے شوق کے ساتھ کھاتے ہیں۔
Japani Phal Benefits for Female Likoria
یہ پھل اعلیٰ درجے کا ہاضم اور وٹامن سی سے بھرپور ہے۔ لیکوریا میں اسکے فوائد مسلم ہیں کئی عورتیں لاتعداد ادویات کھا کر بھی مریض تھیں لیکن جب اس پھل کو شروع کیا تو اس کے فوائد کی گرویدہ ہوگئیں۔ یہ پھل اس کیفیت کیلئے بھی موثر ہے جس میں عورت کو بچہ دانی باہر نکلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔
Japani Phal Benefits for Stomach Ulcer
آنتوں کے زخم، السر، چھوٹی آنت کا السر، معدے میںتیزابیت اور ڈھیلا پن حتیٰ کہ پاخانے کے راستے مسلسل خون بہنے کو روکتا ہے۔
Japani Phal Benefits for Irregular Menses
بعض عورتوں کو خون حیض کی زیادتی (irregular menses) ہوتی ہے۔ جاپانی پھل 2 عدد ہر تین گھنٹے بعد استعمال کریں لاجواب نسخہ ہے۔
نکسیر کا خون اگر بار بار بہتا ہے تو دماغ کمزور ہوجاتا ہے اگر جاپانی پھل استعمال کرایا جائے تو مریض دنوں میں تندرست ہوسکتا ہے۔ الغرض یہ پھل اعلیٰ درجے کا حابس اور مفرح بدن ہے۔ جسم کی وافررطوبات کو جذب کرتا ہے اور ان کو پیشاب کے راستے خارج کرتا ہے۔
Japani Phal ke fayde
Japani Phal khany ke bohat se fayde hain jaisy keh Qabz, contipation, male, anti aging skin, sugar aur wazan ke liay faida.
٭ اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔
٭سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔
٭بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
٭یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
٭دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
٭ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
٭قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
٭وزن کی کمی کا سبب ہے۔
٭یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
٭ بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔
٭ قبض کو دور کرتا ہے۔
٭ اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
٭ معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔
Japani Phal Ki Taseer Kaisi Hoti Hai
جاپانی پھل کی تاسیر ٹھنڈی ہوتی ہے جو گرمیوں کے موسم میں انسان کو راحت پہنچاتی ہے۔
Japani Phal Health Benefits in English for Constipation and Indigestion.
Constipation is a common issue that affects people of all ages in Pakistan. One of the best fruits for constipation in Pakistan is persimmon. It is also known as Japani Phal in Pakistan. In Pakistan there also some medicine available like Cremaffin Syrup for constipation but most people want natural ways to get rid of constipation.
Nutiorital Value
Persimmon fruit is a good source of vitamins A and C, as well as fiber and antioxidants. One medium-sized persimmon contains approximately 70 calories, 0.6 grams of protein, and 18.6 grams of carbohydrates, including 3.6 grams of fiber. In addition to vitamins A and C, persimmons are also rich in other important nutrients, such as potassium, manganese, and folate.
Persimmon Health Benefits for Constipation:
- Persimmons have fiber that keeps bowel movements regular and prevents constipation.
- Fiber makes stool bigger and helps it move through the gut.
- Persimmons have natural sugar called sorbitol, which relieves constipation.
- Eating fully ripe persimmons provides the best constipation relief.
- Wait until astringent persimmons are soft and jelly-like before eating them.
- Non-astringent persimmons can be eaten when still firm like an apple.
Persimmon Health Benefits for Indigestion:
- Persimmon fruit benefits the stomach.
- The high fiber content promotes digestion and prevents constipation.
- This can help to reduce bloating and improve overall gut health.
- The anti-inflammatory properties can soothe stomach inflammation.
- It can alleviate discomfort caused by acid reflux or gastritis.
- Persimmons are rich in tannins that protect the stomach lining.
- Persimmon fruit is great for those with stomach ulcers or other gastrointestinal issues.
More Health Benefits of Persimmon Fruit:
1. Support your immune system. Persimmon is rich in vitamin C, which is essential for boosting your immunity and fighting off infections. One persimmon can provide you with 80% of your daily vitamin C needs, which can help prevent colds, flu and other diseases.
2. Protect your eyesight. It contains vitamin A, which is important for maintaining healthy vision and preventing eye disorders. Vitamin A also helps your eyes adapt to low-light conditions and protects them from damage caused by free radicals.
3. Prevent cancer and tumors. They have high levels of antioxidants, such as flavonoids, tannins, betulinic acid and gallocatechin, that can protect your cells from oxidative stress and inflammation. These compounds can also inhibit the growth and spread of cancer cells and tumors, especially in the colon, prostate, and breast.
4. Regulate your blood pressure. They are a good source of potassium, which is a mineral that helps relax your blood vessels and improve blood circulation. This can lower your blood pressure and reduce the risk of heart disease, stroke, and kidney problems.
5. Improve your metabolism. Persimmon contains B vitamins, such as thiamin, pyridoxine, and folic acid, that are involved in various metabolic processes and enzyme functions. These vitamins can help you digest carbohydrates better, produce energy, build muscle, and strengthen your immune system.
6. Increase your red blood cell count. It also contains copper, which is a trace element that helps your body make red blood cells. Red blood cells are responsible for carrying oxygen to all parts of your body and supporting various functions.
7. Supports Prostate Health: Persimmon contains certain compounds that have been shown to have anti-inflammatory properties. These compounds may help reduce inflammation in the prostate gland and support prostate health.
I hope you like the Japani Phal Benefits in Urdu. If yes comment below for my s