ہمیں سوشل میڈیا پر سوال آیا کہ Baby Boy or Baby Girl Symptoms in Urdu میں بتا دیں۔ اور کچھ خواتین and Difference Between Boy and Girl Pregnancy Symptoms میں پوچھ رہیں تھی تو سوچا کیوں نہ اس پر ایک مکمل آرٹیکل لیکھا جائے جس میں تمام سوالوں کے جواب دئے جائے۔
Some Pakistani women say that if there is no vomiting during pregnancy means boy or girl. Please remember that it is not true. Vomit in pregnancy has no link with the gender of the newborn baby boy or girl. In Pakistan, there is lots of speculation about the 100 signs of a baby girl or boy and 23 signs that say you are having a boy. It’s all wrong. There is no scientific evidence for these myths.
Baby Boy or Baby Girl Symptoms in Urdu
الٹراساؤند ٹیکنالوجی کی آمد سے قبل اپنے ہونے والے بچے کی جنس جاننے کی خواہشمند مائیں کچھ ایسے اشاروں پر بھروسہ کرتی تھیں جو کہ ممکنہ طور پر انہیں رحم میں موجود بچے کی جنس سے مطلع کرتے تھے۔ آج pregnant woman جنس کی نشاندہی کے لیے سائنس کا سہارا لے سکتی ہیں مگر اب بھی کچھ خواتین جنس کی پیش گوئی کے لیے کچھ قدیم طریقے آزمانا پسند کرتی ہیں۔
Beta Peda Hone Ki Alamat | Larka Hoga Ya Larki in Urdu
Is youtube video mein Gynecologist lady doctor Naila Jabeen explains everything that Larka paida ho ga ya Larki Ultrasound ke beghair kaisa pata chalain. Early Pregnancy Symptoms of Boy or Girl by Dr Naila Jabeen.
Genuine Baby Boy or Baby Girl Symptoms in Urdu without Ultrasound?
اگر آپ بھی اس حوالے سے متجسس ہیں تو جنس کی پیشگوئی کے لیے ان میں سے چند طریقے استعمال کریں اور دیکھیں کہ آپ کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔
پیٹ کے اوپر انگوٹھی لٹکا کر دیکھیں
Baby Boy or Baby Girl How to Know in Urdu: کیا آپ کو معلوم ہے اس کام کے لیے شادی کی انگوٹھی بھی استعمال کی جاسکتی ہے؟ بچوں کی جنس معلوم کرنے کے سب سے پرانے طریقوں میں سے ایک شادی کی انگوٹھی کو ایک دھاگے سے باندھ کر ماں کے پیٹ پر لٹکانا ہے۔ اگر انگوٹھی دائرے میں گھومے تو آپ کو بیٹا ہوگا، اور اگر یہ دائیں بائیں گھومے تو بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہوجائیں۔
Baby Boy or Baby Girl Heart Rate Sign
Pregnant aurat ke pait main bachy ya bachi ki dil ki dharkan ki raftar bhi aik sign hai. Is ke elawa baby boy ya baby girl ki maa ke pait mein movement say bhi pata chalaya ja skta hai.
دل کتنی تیزی سے دھڑک رہا ہے؟
دھڑکن کی رفتار جانچیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کے بچے کے دل کی دھڑکن سست ہے اور 140 دھڑکن فی منٹ سے کم ہی رہتی ہے تو یہ Beta ہوگا۔ لیکن اگر دھڑکن 140 فی منٹ سے زیادہ ہو تو آپ ایک Beti کے parents بننے والے ہیں۔
If the heart rate is 140 per minute then means it will be a boy. And if the heart rate is more than 140 per minute then it will be a girl.
کیا کھانے کا دل چاہ رہا ہے؟
سوچیں کہ آپ کو کس چیز کی بھوک محسوس ہو رہی ہے۔ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر رحم میں Larka ہے تو ماؤں کو پروٹین سے بھرپور غذاؤں مثلاً گوشت کی خواہش محسوس ہوتی ہے۔ اسی دلیل کے تحت وہ خواتین جو کسی Larki کو جنم دینے والی ہوتی ہیں انہیں میٹھی چیزیں مثلاً پھل اور بسکٹس وغیرہ کھانے کا دل کرتا ہے۔
پیٹ کی ساخت
Baby boy or baby girl bump: اپنے پیٹ کو شیشے میں دیکھیں۔ اگر آپ کا پیٹ ایسا محسوس ہو جیسے آپ نے اپنی قمیض کے نیچے باسکٹ بال چھپا رکھی ہے تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو بیٹا پیدا ہونے والا ہو۔ لیکن اگر ایسا محسوس ہو جیسے آپ نے پورا تربوز نگل لیا ہے تو ہوسکتا ہے آپ بیٹی کی ماں بننے والی ہیں۔
Peshab Ke Rang Se (Urine Color Sign of baby girl or baby boy)
پیشاب کی رنگت
اگر آپ کا پیشاب تیز پیلے رنگ کا ہے (peelay rang ka peshab) تو کچھ لوگوں کے مطابق یہ لڑکے (larka ya beta) کی علامت ہے، اور اگر آپ کا پیشاب پھیکے پیلے رنگ (light yellow color of urine) کا ہے تو یہ بیٹی (beti) ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔
مرد کا وزن
اپنے شوہر کے وزن پر نظر رکھیں۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر آپ کے حمل کے دوران آپ کے شوہر کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے تو آپ کے گھر جلد ہی ایک لڑکے کی آمد متوقع ہے۔ اگر شوہر اپنا وزن برقرار رکھیں تو یہ لڑکی ہونے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔
Hair growth on legs signs of Larka and Larki of pregnant mother
بال بڑھنے کی رفتار
کچھ لوگوں کے مطابق وہ خواتین جن کو بیٹے کی پیدائش متوقع ہوتی ہے ان کی ٹانگوں کے بال تیزی سے بڑھتے ہیں جبکہ اگر خاتون کے رحم میں لڑکی ہو تو بالوں کے بڑھنے کی رفتار مناسب ہی رہتی ہے۔
Last Sign of Baby Boy or Baby Girl Symptoms in Urdu
ڈبل روٹی کے خشک حصے کھانا
کچھ بوڑھی خواتین مانتی ہیں کہ اگر رحم میں لڑکا ہو تو مائیں ڈبل روٹی کے خشک حصے کھانے سے کتراتی نہیں ہیں جبکہ اگر لڑکی ہو تو مائیں خشک حصے کھانا پسند نہیں کرتیں.
Baby boy or baby girl signs
There are many old wives’ tales about what signs indicate you’re having a boy or a girl, but there is no scientific evidence to support any of them. The only way to know for sure whether you’re having a boy or a girl is to have an ultrasound.
Here are some of the most common tales or myths about boy and girl signs during pregnancy:
Boy signs:
- Your baby’s heart rate is low.
- You’re carrying low.
- You’re craving salty or sour foods.
- Your feet are cold.
- Your linea nigra (the line of pigmentation on your belly) runs past the belly button and up toward the ribs.
- Your nipples are darker.
- You’ve had more morning sickness.
- Your skin is breaking out.
- Your hair is growing faster.
Girl signs:
- Your baby’s heart rate is high.
- You’re carrying high.
- You’re craving sweets or fruit.
- Your feet are warm.
- Your linea nigra stops at the belly button.
- Your nipples are lighter.
- You’ve had less morning sickness.
- Your skin is clear.
- Your hair is growing more slowly.
Some FAQs
Is there any scientific evidence for the signs and symptoms of baby boys and baby girls without ultrasound?
There is no scientific evidence to support any of the signs and symptoms of having a baby boy and a baby girl. The only way to know for sure whether you’re having a boy or a girl is to have an ultrasound.