Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tarika

Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tarika
Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu
Advertisement


Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu

تخم ملنگا یا تخم بالنگو (چیا سیڈ ) کے بیج فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، جو آپ کے پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھتے ہیں. یہ آپ کی بھوک کو کم کرتا ہے اور زیادہ کھانے اور کھانے کی غیر ضروری خواہشات کو روکتا ہے۔ تخم ملنگا الفا لینولینک ایسڈ (ALA) کا بھی بھرپور ذریعہ ہیں جو بیجوں میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کی اعلیٰ سطح سے حاصل ہوتا ہے۔ یہ تیزاب جسم میں چربی جلانے والے میٹابولزم کو تیز کرنے میں مدد کرتا ہے۔

چیا سیڈ (تخم ملنگا) کے فوائد

تخم ریحان یعنی تخم ملنگا کو سپر فوڈ بھی کہا جاتا ہے، درحقیقت امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ لینولینک ایسڈ کا استعمال چربی میں کمی کا باعث بنتا ہے, جو کہ تخم ملنگا میں موجود ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ تخم ملنگا کے بیجوں میں کیلوریز کم اور غذائی اجزاء زیادہ ہوتے ہیں۔ تخم ملنگا کے بیجوں کا ایک چمچ دو سے چار کیلوریز سے زیادہ نہیں بھرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کا جسم وٹامنز اور معدنیات سے بھرا رہے- بشمول کیلشیم، فاسفورس، میگنیشیم اور آئرن کے ساتھ وٹامن اے، بی کمپلیکس، vitamin e اور کے- یہ سب وٹامن آپ کی اچھی صحت اور وزن کرنے کرنے کے لیئے ضروری ہیں۔

تخم ملنگا اوراسپغول سے وزن اور پیٹ کی چربی کم کریں

گرمیوں کے موسم میں پاکستان کے بہت سے مرد اور عورتیں تخم ملنگا کو pait ki charbi کو کم کرنے اور wazan mein kami کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ تو پاکستان میں گرمیوں شروع ہو رہی ہیں اور اب اس بیج کا استعمال بھی شروع ہو جائے گا۔ توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے تخم ملنگا کو صحیح طریقے سے استعمال کرکے اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ اس میں موجود ضروری اجزا سے بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تخم ملنگا کے بیج پانی میں بھگو کر استعمال کرنے پر سب سے زیادہ کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ چونکہ انہیں چبانا مشکل ہے، اس لیے انہیں پانی میں ڈالنے سے وہ نرم اور کھانے آسان ہو جاتے ہیں۔

Tukh Malanga Se Wazan Aur Pait Ki Charbi Kam Karne Ka Tarika

Tukh Malanga Ke Fayde In Urdu: Es Youtube Ki Video Main Dieticians Ayesha Nasir Bata Rahi Hain Keh Ap Ne Tukh Malanga Aur Ispagol Ko Pait Ki Charbi Kam Krny Ky Liay Kaisy Istemal Krna Hai. Tukh Malanga Ke Nuqsanat Kia Hain. Tukh Malanaga Ki Wazan Kam Krny Wali Recipe Ky Liay Video Dekhain.,

Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu Recipe to burn belly fat with isabgol and lemon juice.

وزن میں کمی اور پیٹ کی چربی کے لیے تخم ملنگا کا درست استعمال

اس weight loss home remedy کو بنانے کے لیئے آپ کو بس ایک سے دو چائے کے چمچ تخم ملنگا کے بیجوں کو ایک کپ گرم پانی میں تقریباً 15 منٹ تک بھگو دینا ہے۔ گرم پانی میں بگھونے کی وجہ سے تخم ملنگا کے بیج  ایک خاص قسم کے ہاضمے کے انزائمز کو خارج کرتے ہیں، جن سے پیٹ بھرا بھرا محسوس ہوتا ہے اور بھوک کم لگتی ہے اور معدہ تندرست رہتا ہے۔ یہ سب آپ کے وزن کو کم کرنے کے لیئے ضروری ہیں۔

Check Also: Lemon Grass Tea Benefits For Weight Loss | وزن میں کمی کے لیئے لیمن گراس ٹی والا نسخہ

اب اس تخم ملنگا والے پانی میں ایک چمچ اسپغول کا بھی ڈال دیں اور پانچ منٹ کے بعد ایک لیمن نچوڑ کر ڈال دیں اور پی جائیں۔

وزن کم کرنے اور پیٹ کی چربی گھلانے کے لیئے یہ tukh malanga and ispagol nuskha کو دو ماہ تک استعمال کریں۔ انشاءاللہ آپ کا وزن کم ہو جائے گا اور پیٹ کی چربی بھی کم ہو گی۔

When and How to Use Tukh Malanga for Weight Loss

وزن میں کمی کے لیئے تخم ملنگا کو کب استعمال کریں

اگر آپ تخم ملنگا والے پانی کو وزن کم کرنے کے لیئے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس کے دوپہر یا شام کے کھانے سے پہلے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کے بھوک کم لگے گی اور کھانے سے پہلے استعمال کرنے سے اس کا معدہ پر اثر جلدی اور زیادہ ہو گا۔تخم ملنگا کے بیجوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔ چونکہ ان کا ذائقہ غیرجانبدار ہوتا ہے، لہٰذا انہیں آسانی سے دیگر کھانوں کے ساتھ ملا کر لذیذ کھانوں اور مشروبات کو تخم ملنگا کے بیجوں کی خوبیوں سے بھرا جا سکتا ہے۔

دودھ شیکس – بالکل چیا کے بیجوں کی طرح، تخم ملنگا کے بیجوں کو دوسرے پھلوں کے ساتھ ملک شیک اور اسموتھیز میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ آپ کی پسند کے ذائقے جیسے میپل کا شربت، شہد وغیرہ۔ 

لیموں کا پانی – لیموں کے رس کا تازگی بخش مشروب پیٹے ہوئے تخم ملنگا کے بیجوں کے اضافے سے صحت مند بنایا جا سکتا ہے۔ 

آپ ان بیجوں کو لیمونیڈ اور گرین ٹی جیسے مشروبات پر چھڑک سکتے ہیں، یا آپ ان بیجوں کو کم کیلوری والے ناشتے کے متبادل کے طور پر بھی چبا سکتے ہیں۔

وزن کم کرنے کیئے لیئے پرہیز اور احتیاط

اگر آپ جلدی وزن کم کرنے چاہتے ہیں تو آپ کو فاسٹ فوڈ، سموسے، پکوڑے، گھی یا آئل سے تلی ہو چیزوں کو مکمل چھوڑنا ہو گا۔

اس کے ساتھ ساتھ سفید چینی اور چاول بھی کھانا چھڑ دیں تو سونے پر سہاگا ہو جائے گا۔

اور آخری بات، صبح اور شام کو واک لازمی کریں ۔ اس سے وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ صحت اچھی رہے گی۔ شکریہ

Maryam-Booti-Benefits-and-Uses-of-Nabi-Booti-for-Conceiving-Pregnancy-PCOS

I hope you like our blog post about Tukh Malanga for Weight Loss in Urdu. If you have any questions please feel free to ask in the comment section below. Thanks.

FAQs

What is Tukh Malanga called in Urdu?

Tukh Malanga is the Urdu Name of Basil Seeds which call تخم ملنگا in Urdu.

What are the benefits of Tukh Malanga?

The Tukh Malanga has several benefits, but it is mostly used for losing weight fast.